نو تعینات ایس۔ڈی۔ پی۔او سرکل سٹی چترال جمال شاہ نے اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) نو تعینات ایس۔ڈی۔ پی۔او سرکل سٹی چترال جمال شاہ نے اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
اس موقع پر جمال شاہ نے اپنے دفتر میں عملے کے ساتھ تعارفی میٹنگ کی اور ان کوخصوصی ہدایات جاری کئے۔