چترال(بشیر حسین آزاد) ہزہائی نس سرناصر الملک یادگاری مقابلہ مضمون نویسی کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے مہترچترال ایچ ایچ فاتح الملک علی ناصر کی طرف سے جاری کردہ اعلان کے مطابق مقابلے کے لئے عنوان دیا گیاتھا ”جدید دور میں چترال کی ثقافت کا تحفظ“ اس موضوع پرمقابلہ مضمون نویسی کے شرکاء میں پہلا انعام75ہزار روپے گورنمنٹ کالج چترال کے امام لامم کوملا،دوسرا انعام40ہزار روپے چترال ماڈل کالج کی طالبہ منیبہ افضل نے حاصل کیا،تیسرا انعام 20ہزار روپے لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج کے طالب علم محمد عطاء الملک کے حصے میں آیا جبکہ گورنمنٹ ہائی سکول چمرکھن کے طالب علم کو اعزازی سند دی جائیگی۔اپنے پیغام میں مہتر چترال نے انعام حاصل کرنے والوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ہمارا فخر ہیں آپ نے چترال میں محمد شکور غریب اور محمد سیر کے علمی ورثے کاقابل فخر پرچم اپنے ہاتھوں میں تھامے رکھا ہے۔تقسیم انعامات کی تقریب بہت جلدہوگی۔
تازہ ترین
- ہوم1 کلو 265 گرام چرس برآمد۔ چترال پولیس کی کامیاب کاروائی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔ “ڈر لگتا ہے “
- ہوم6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے لوئر چترال پولیس لائن میں خصوصی پروگرام کا انعقاد۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔”اساتذہ کا گل دستہ ایبٹ آباد میں “۔
- ہومکوغذی کے مقام پر حادثہ،، ایک شخص جاں بحق،، مزید تفصیلات ۔۔۔
- ہوممحکمہ تعلیم کی جانب سے ای-ٹرانسفر پالیسی کا باقائدہ اجرا کر دیا گیا۔
- ہومآل پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین سب ڈویژن چترال کی طرف سے پیسکو ملازمین سانحہ صوابی کے خلاف چترال پریس کلب میں احتجاج ریکارڈ، بھرپور الفاظ میں مذمت
- ہومدیانتداری اور ایمانداری کی اعلی مثال قائم کرنے والے نوجوان کو لوئر چترال پولیس کی جانب سے تعریفی اسناد.
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاویدحیات۔۔۔۔۔شیر علی خان درانی۔۔شاعر خوش مزاج۔
- ہومماں و دودھ کی افادیت کے حوالے سے عالمی مہینے کی مناسبت سے چترال لوئر میں سیمنار و آگاہی واک کا اہتمام۔