انتقال پر ملال،،،،،قاضی غلام جیلانی سابق چیف او ٹی ٹیکنیشن ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال انتقال کر گئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) قاضی غلام جیلانی سابق چیف او ٹی ٹیکنیشن ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال انتقال کر گئے ان کی عمر 82 برس تھی انہیں ابائی قبرستان بروز دمون میں سپرد خاک کر دیا گیا سوگواران میں قاضی ناصر،مقبول احمد، مولانا خلیل احمد،مولانا غلام یوسف اور مولانا سجاد احمد شامل ہیں۔