اپر چترال کے لیے ڈی پی او کی تعیناتی کر دی گئی ذولفقار احمد ڈی پی او اپر چترال تعینات۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نما یندہ چترال میل) اپر چترال کے لیے ڈی پی او کی تعیناتی کر دی گئی ذولفقار احمد ڈی پی او اپر چترال تعینات۔ انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا کے حکم سے جاری نو ٹیفکیشن کے مطابق ذولفقار احمدPSP-B-S 18 ڈایرکٹر پولیس ٹرینگ سکول سوات کو اپر چترال کے لیے پہلا ڈی پی او تعینات کر دیا گیا ہے۔