چترال(بشیر حسین آزاد)شاہی مسجد چترال کے خطیب مولانا خلیق الزمان نے کہا ہے کہ اس سال چترال سیتعلق رکھنے والیہر فرد ایک پودا لگاکرموسم بہار کا اغاز کریں۔انہوں نے یہ بات آج شاہی مسجد چترال مین نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا پودے لگانا صدقہ جاریہ ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنی دست مبارک سے خود پودے لگائی ہے سب سے پہلے نیشنل پارک کا تصور مدینہ منورہ مین پیغمبر نے دیاہے انہوں نے جنگلات کی بیدریغ کٹائی پر بھی تشویش کا اظہار کیا اور کہا جنگلات کی بیدریغ کٹائی سے ماحول پر برااثر پڑتاہے دنیا بھر میں محولیاتی الودگی سے دہشت گردی سے زیادہ لوگ مرتے مگراسکے طرف کسی کاخیال تک نہیں ہورہا ہیجنگلات کی کٹائی پودے لگانے سے کہیں زیادہ ہیاس حوالے سے اداروں کا مظبوط اور محب وطن ہونا بہت ضروری ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں بعض کام بظاہر دنیاوی نظر آتے ہیں جبکہ حقیقت میں عین عبادت ہے انہوں نے کہا ہمارے نبی نے بلاضرورت راستے میں سایہ داردرختوں کو کاٹنے سے منع کیاہے میں ہر چترالی سے گزارش کرتاہوں کہ وہ امسال ایک پودا لگاکر صدقہ جاریہ حاصل کرین چترال کوسر سبز وشاداب بنائیں
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



