بی اے /بی ایس سی کے نتائج کا اعلان،، مُکرمہ بشیر 449نمبر لیکر ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل)ایس بی بی یو شیرنگل نے بے اے /بی ایس سی کا سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مُکرمہ بشیر بنت بشیر احمد نے ضلع بھر میں 449نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ جن کی تعلق بکرآباد چترال سے ہے۔ زیبہ سلطان بنت سلطان ارب خان نے 448نمبر لیکر ضلع بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ مدیہہ صبا بنت محمد رفیق نے 441نمبر لیکر ضلع بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ سارے طالبہ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چترال کے طالبعلم ہیں۔