انتقال پر ملال،،چترال کے معروف تاجر حاجی عبدالمتین مختصر علالت کے بعد جمعہ کے دن سہ پہر انتقال کرگئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) چترال میں روزنامہ آئین کے بیورو چیف بشیر حسین آزاد کے والد اور معروف تاجر حاجی عبدالمتین ولد حاجی مجید خان مختصر علالت کے بعد جمعہ کے دن 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ انہیں اج ہفتے کے دن ان کے آبائی قبرستان چیو ڈوک میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ وہ حاجی افضل خان، عبدالرؤف، مہتاب حسین کے والد بزرگوار ،حاجی عبدالکریم،حاجی عبدالولی خان کے بھائی اور حاجی ظفر کے سسر تھے۔