تازہ ترین
- ہومانجمن ترقی کھوار چترال کے نو منتخب کابینہ کی تقریب حلف وفاداری ہفتے کے روز مقامی ٹاؤن ہال میں منعقد ہو ا
- ہومضلعی انتظامیہ کی طرف سے مقامی ٹاؤن ہال میں پی ٹی آئی کارکنان کا اجلاس منعقد کرنے کی اجازت نہ ملنے پر پارٹی کارکنوں نے دو گھنٹوں تک کچہری روڈ کو احتجاج کے طور پر بند کئے رکھا
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
قومی سطح پر ایکس سروس مین کی تنظیم CAFESSکا تحصیل تورکھو شاخ کے زیر اہتمام ایکس سروس مینوں کا اجلاس منعقد ہوا
چترال (نما یندہ چترال میل) قومی سطح پر ایکس سروس مین کی تنظیم CAFESSکا تحصیل تورکھو شاخ کے زیر اہتمام ایکس سروس مینوں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں تنظیمی امور کو بہتر بناکر پنشنر افراد کی مزید بہتر
گرم چشمہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ، مسائل کے حل کے لئے دھرنا.
گرم چشمہ (نمائندہ چترال میل)آج گرم چشمہ میں ایل ڈی ایف کے زیر اہتمام پرامن مگر بہت بڑے احتجاجی جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں تجار یونین اور ڈرائیور یونین کی بھر پور شرکت نے جلسہ کی اہمیت اور
چترال سے رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الا کبر چترالی کی وا لدہ ما جدہ بقضا ئیے ا لہی انتقال کر گئی۔نما ز جنازہ ہفتہ 13 نومبر کو بوقت 10 بجے صبح بروز گولدہ میں ادا کی جا ئے گی۔
چترال (نما یندہ چترال میل) چترال سے رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الا کبر چترالی کی وا لدہ ما جدہ بقضا ئیے ا لہی انتقال کر گئی۔ ان کی میت پشاور سے چترال کے لئے روانہ کر دی گئی ہے ،نما ز جنازہ ہفتہ
ضلع لوئیر چترال جوڈیشری میں مقدمات کے داخل کرنے سے لے کر ریکارڈ ز کی فراہمی تک کمپیوٹرائز کئے گئے ہیں جہاں سائلین کو ایک ہی چھت کے نیچے ون ونڈو کی سہولت حاصل ہوگی۔ پھول بی بی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لویر چترال
چترال (نما یندہ چترال میل) ضلع لوئیر چترال جوڈیشری میں مقدمات کے داخل کرنے سے لے کر ریکارڈ ز کی فراہمی تک کمپیوٹرائز کئے گئے ہیں جہاں سائلین کو ایک ہی چھت کے نیچے ون ونڈو کی سہولت حاصل ہوگی۔
محکمہ صحت میں گڈ گورننس اصلاحات کے تحت اعلیٰ عہدوں پر تقرر کے لیے تین سطحی پلیسمنٹ کمیٹیاں قائم تعیناتی میرٹ کی بنیاد پر ہو گی۔ ڈی ایچ اوز اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں۔ سیکرٹری صحت کا مراسلہ
پشاور (نما یندہ چترال میل) خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت میں اعلیٰ عہدوں کے لیے قابل افسران کی تلاش اور میرٹ پر مبنی تعیناتی کے لیے تین سطحوں پر مشتمل پلیسمنٹ کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ ٹرانسفر
انجینئر ر تیمور شاہ ولد اقبال شاہ سکنہ دروش چترال انتقال کر گئے.
چترال(نما یندہ چترال میل) انجینئر ر تیمور شاہ ولد اقبال شاہ سکنہ دروش چترال انتقال کر گئے۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔اپ انجینئر افضل شاہ،رضا ء شاہ،ڈاکٹر اکبر شاہ او ر ٹی ایم او نصیر اللہ شاہ کے
گزشتہ دن یونیورسٹی آف چترال میں منعقد ہونے والی مخلوط محفل موسیقی قابل مذمت ہی نہیں ناقابل برداشت بھی ہے اور آئندہ ایسے بے ہودہ، غیر اسلامی اور چترالی ثقافت کے خلاف کوئی بھی پروگرام نہیں ہونے دیں گے۔مولانا عبدالاکبر چترالی و ر ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن
چترال (نما یندہ چترال میل) گزشتہ دن یونیورسٹی آف چترال میں منعقد ہونے والی مخلوط محفل موسیقی پر اپنے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے چترال سے قومی اسمبلی کے رکن اور جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر
چترال کے معروف دینی شخصیت، پیر طریقت اور شاہی مسجد چترال کے امام قار ی شبیر احمد مختصر علالت کے بعد ا نتقال کر گئے۔ مرحوم کا جنازہ اج اتوار کے روز پولو گراونڈ چترال میں بوقت دس بجے ادا کیا جائے گا .
چترال (نما یندہ چترال میل) چترال کے معروف دینی شخصیت، پیر طریقت اور شاہی مسجد چترال کے امام قار ی شبیر احمد مختصر علالت کے بعد ا نتقال کر گئے۔ مرحوم کا جنازہ اج اتوار کے روز پولو گراونڈ چترال میں
گرم چشمہ روڈ کی مرمت، چومبور پل سمیت دیگر مسائل کے خلاف گرم چشمہ میں احتجاجی جلسہ
گرم چشمہ (نمائندہ چتر ال میل ) آج لٹکوہ ڈیویلپمنٹ فورم کی کال پر گرم چشمہ میں بہت بڑے احتجاجی جلسے کا انعقاد ہوا جس میں زندگی کے ہر شعبے اور تقریباً تمام سیاسی پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے
ڈی پی او چترال سو نیہ شمروز خان کی خصوصی ہدایات پر گنگ گہریت گنگو ٹیک کے حد بندی کے سلسلے میں تنا زعہ کو جرگے کے ذریعے ر اضی نامہ کر لیا گیا۔
چترال(نما یندہ چترال میل) چترال کے علاقہ گنگ گہریت گنگو ٹیک کے حد بندی کے سلسلے میں شہزادہ گنگ گہریت اور اخو نزادہ گان گہریت ،کیسو اور جغور چترال کے در میان ایک تنا زعہ کھڑا ہو کر شدت ا ختیار کر


