چترال سے رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الا کبر چترالی کی وا لدہ ما جدہ بقضا ئیے ا لہی انتقال کر گئی۔نما ز جنازہ ہفتہ 13 نومبر کو بوقت 10 بجے صبح بروز گولدہ میں ادا کی جا ئے گی۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) چترال سے رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الا کبر چترالی کی وا لدہ ما جدہ بقضا ئیے ا لہی انتقال کر گئی۔ ان کی میت پشاور سے چترال کے لئے روانہ کر دی گئی ہے ،نما ز جنازہ ہفتہ 13 نومبر کو بوقت 10 بجے صبح بروز گولدہ میں ادا کی جا ئے گی۔