چترال (نما یندہ چترال میل) 19 مارچ کو دوپہر 1.30 بجے چترال پریس کلب کے مہراکہ پروگرام میں دروش کے تحصیل چیرمین شپ کے امیدوار مہمان ہوں گے۔ جمہوری عمل سے دلچسپی رکھنے والے حضرات کو دعوت دی جاتی ہے۔ پہلے مرحلے میں ہر امیدوار 15سے 20منٹ کے اندر اپنی انتخابی منشور اور دوسرے ترجیحات پیش کریں گے۔
دوسرے مرحلے میں امیدواروں سے ان کی پیش کردہ منشور اور گفتگو سے متعلق سوالات پوچھے جائیں گے۔ سوالات براہ راست امیدوار سے پوچھنے کی اجازت نہیں ہے۔ اس نشست میں تین صحافیوں کا ایک پینل بیٹھایا جائے گا جن کے پاس سوالات جمع کرائے جائیں گے اور وہ یہ سوال ایک ایک کرکے متعلقہ امیدوار کو پیش کریں گے۔ ہال میں تشریف رکھنے والے کسی مہمان کو امیدواروں سے ڈائرکٹ سوال کرنے کی اجازت بالکل نہیں ہے۔یہ پروگرام فیس بک کے پیج Chitral Press Club Chitral پر لائیو (live) نشر کیا جائے گا۔ ایسے ناظرین بھی اپنے سوالات ریکارڈ کرواسکتے ہیں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





