چترال (نما یندہ چترال میل)چترال کے نواحی گاوں چیوڈک سے تعلق رکھنے والے قابل فخرفرزندلیکچرراحمدوالی شعبہ اردومیں یونیورسٹی اف پشاور سے اپنے مقالے کاکامیابی سے دفاع کرتے ہوئے پی ایچ ڈی کی اعلیٰ ڈگری مکمل کرلی۔ احمدوالی نے پی ایچ ڈی مقالہ پیش کیا۔ کامیاب دفاع کے بعد ڈاکٹرجمیل جالبی اور نگران پروفیسرڈاکٹربادشاہ منیربخاری نے ادبی تاریخ نگاری کاتحقیقی وتنقیدی جائزہ لینے کے بعد اس مقالے کو سراہتے ہوئے تحقیقی منظر نامے میں اسے اہمیت اور افادیت کا حامل قرار دیتے ہوئے اسے پاکستانیت کے فکری اور علمی عناصر کی خوشبو سے مشکبارقرار دیا،مقالے کے کامیاب دفاع پر انھیں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ لیکچرراحمد ولدعبدوالی مرحوم گورنمنٹ سنٹینیل ماڈل سکول چترال سے 2004میں میٹرک،گورنمنٹ ڈگری کالج چترال سے2006 و2009 ایف ایس سی اوربی اے کرنے کے بعدیونیورسٹی اف پشاورسے شعبہ اردومیں 2011گولڈمیڈلسٹ کے ساتھ ایم اے پاس کرلی اورپی ایچ ڈی شعبہ اردوجامعہ پشاورسے 2021میں مکمل کرلی۔انہوں نے اپنی کامیابی والدین کی دعااوراساتذہ کامحنت قراردیا۔
تازہ ترین
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات