چترال ( نما یندہ چترال میل) کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن اپر چترال کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت صدر موسی ولی خان منعقد ہوا جس میں کنٹریکٹرز کی طرف سے آئے روز تعمیراتی کام کے ٹینڈرز میں بے تحاشا بیلو ریٹ ڈالنیبر تشویش کا اظہار کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ اپر چترال کے کنٹریکٹرز کی طرف سے معقول ریٹ ڈالنے کی روایت ڈال دیا جائے گا اور باہر سے اگر کوئی زیادہ بیلو ریٹ دے گا تو اس کے کام کو محکمے کے ذریعے بھی اور عوامی مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل دے کر سو فیصد معیاری کام کرایا جائے گا ورنہ بیلو ریٹ کی وجہ سے علاقے کے کام کی معیار خراب ہونے کے ساتھ ساتھ محکمے کے ٹھیکہ دار وں کی بھی بدنامی ہوتی ہے اور عوامی ترقیاتی منصوبے کی غیر معیاری تعمیر ہوتی ہے۔لہذا فیصلہ کیاگیاکہ ایریا وائز نگران کمیٹیاں تشکیل دینا ہوگا تاکہ محکموں کے ساتھ ساتھ کنٹریکٹرز برادری کی ساکھ بھی بحال ہوسکے۔
تازہ ترین
- ہوملوئر چترال پولیس کی جانب سے شہریوں کو دہلیز تک انصاف کی فراہمی کا مشن۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”اطمنان کی دولت”۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال پولیس کی جانب سے شہریوں کو دہلیز تک انصاف کی فراہمی کا مشن۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔” کیا آئی ایم ایف کو صرف ہم معمولی نوکروں کی پنشن نظر آتی ہے”۔۔محمد جاوید حیات
- ہومعوام کی فلاح و بہبود، ترقی اور تحفظ کے لئے بڑی تعداد میں منصوبے اور سکیمیں منظور کیں۔خیبر پختونخوا کابینہ کا بیسواں اجلاس
- ہوملوئر چترال پولیس کی جانب سے شہریوں کو دہلیز تک انصاف کی فراہمی کا مشن۔
- ہومسٹی چترال پولیس کی کامیاب کاروائیاں، منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں چرس اور آئس برامد
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ نے ہوٹل ایسوسی ایشین لوئر چترال کے ممبران کے ساتھ اپنے آفس بلچ میں خصوصی ملاقات کی
- ہوملوئر چترال پولیس میں مختلف مقامات کے ایس ایچ او ز کے تبادلے و تعینات
- مضامینداد بیداد۔۔دوحہ میں تعلیم کا شہر۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی