چترال (نما یندہ چترال میل ) سینگور گاؤں میں عباداللہ نامی شخص کا نو کمروں پر مشتمل گھر گزشتہ روز جل کر خاکستر ہوگیا اور کوئی معمولی سازوسامان بھی نہیں بچایا جاسکا۔ آتشزدگی کی وجہ گیس سیلنڈر کی لیکج بتائی جاتی ہے جوکہ اناً فاناً پورے گھر کو اپنے شعلوں میں لپیٹ لیا اور ریسکیو 1122سمیت دوسرے آگ بجھانے والے اداروں کی فائر بریگیڈ کی آمد سے پہلے پہلے جلا کر خاک کردیا۔ تاہم انہوں نے موقع پر پہنچ کر آگ کو اس گنجان آباد محلے میں دوسرے گھروں میں پہنچنے سے پہلے بجھانے میں کامیاب ہوگئے۔ علاقے کے مکینوں نے بتایاکہ انتہائی کم آمدنی والے متاثرہ شخص اپنی فیملی کے ساتھ اس ٹھہٹرتی سردی میں آسمان تلے رہ گیا ہے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





