(چترال میل رپورٹ ٌاج مورخہ 31 اگست 2020 کو پاکستان تحریک انصاف اپر چترال کے ضلعی کابینہ اور دونون تحصیل کے کابینہ کا ایک مشترکہ اجلاس صدر پی ٹی اٸی اپر چترال رحمت غازی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کٸی اہم معاملوں پر بحث کی گٸی۔ میٹنگ میں ڈسٹرکٹ کے 7 اراکین تحصیل مستوج کے 8اراکین۔تحصیل تورکہو موڑکہو کے 7 اراکین بشمول صدور و جنرل سیکریٹریز موجود تھے۔ حاضر ممبران باری باری اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اخر میں متفقہ طور پر قرارداد پاس کی گٸی۔
چونکہ ڈسٹرکٹ کابینہ نے اکثریت راٸے سے مورخہ 15 جون 2020 اور 18 جون 2020 کو دونون تحصیل اپر چترال کی گورننگ باڈی تشکیل دیکر اٸین کیتحت نوٹیفیکشن جاری کی گٸی تھی۔ اور براٸے اطلاع ریجن کے صدر و جنرل سیکریٹری کو بھیج دی گٸی تھی۔ اور اس کابینہ کی تشکیل کا اختیار بھی اٸینی طور پر پوری کابینہ اور صدر کو حاصل ہے۔ ڈسٹرکٹ کابینہ اور تحصیل کابینہ ریجن کی طرف سے responce کا انتظار کر رہے تھے۔لیکن کچھ دن قبل 26 اگست 2020 کو جنرل سیکریٹری ملاکنڈ کی ایپروول پر جنرل سیکریٹری ڈسٹرکٹ اپر چترال کی جانب س ایک غیر قانونی نوٹیفیکیشن کی گٸی ہے جس کی ہم مکمل طور پر مزمت کرتے ہیں۔ اور اس کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔ اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ڈسٹرکٹ کابینہ کی جانب سے جاری کردہ مورخہ 15 جون اور 18 جون2020 نوٹیفیکشن کی توسیق کیا جاٸے اور مورخہ 26 اگست 2020 کو جاری کردہ غیر قانونی نوٹیفیکشن کو مسترد کیا جاٸے۔ تاکہ پارٹی ورکرز میں کوٸی confusion پیدا نہ ہو۔اور پارٹی کے جنرل ورکرز اور کابینہ کا ایمیج برقرار رہیں۔ اخرمیں ڈسٹرکٹ گوررننگ باڈی کے جنرل سیکریٹری أور دوسرے دو ممبران کو مسلسل 4 میٹنگز میں بلا وجہ غیر حاضر رہنے اور جنرل سیکریٹری صدر پی ٹی اٸی اپر چترال کے Proper approval کے بعیر اپنی طرف سے غیر قانی نوٹیفیکیشن جاری کرنے اور پارٹی ایمیج کو خراب کرنے کے سلسلے میں Show cause نوٹس بھی جأری کی گٸی۔ اسی طرح میٹنگ اختتام پزیر ہوا۔
سیکریٹری ٹو انفارمیشن اپر چترال۔
سید مختار علی شاہ ایڈوکیٹ۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات