چترال(بشیر حسین آزاد)تجار یونین چترال کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے مسلمان بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے چیوپل سے پرانہ پی آئی اے چوک تک اسسٹنٹ کمشنر چترال عالمگیرخان کی قیادت میں ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں تجار برادری،طالبعلموں اور مقامی افرادنے بڑی تعدا میں شرکت کیں۔شرکاء نے کشمیر بنے گا پاکستان،پاکستان زندہ باد،پاک آرمی زندہ باد اور مودی سرکار مردہ باد کے نعرے لگائے۔پُرانہ پی آئی چوک میں مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم جہاد پر نہیں جاسکتے لیکن ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تو ہوسکتے ہیں۔اُنہوں نے ارٹیکل370کو نہ منظور قراردیا۔مقررین میں اے سی عالمگیر خان،اے اے سی فیاض احمد قریشی،تجار یونین کے صدر شبیر احمد،پی ٹی آئی رہنما عبداللطیف،مولانا جاوید الرحمن،آئی ایس ایف صدر نذیر احمد اوراسرار احمد کسانہ شامل تھے۔آخر میں کشمیریوں کے حق میں اجتماعی دعا بھی کی گئی۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات