چترال(نمائندہ چترال میل)چترال ٹاون کے کاروباری مراکز میں روزانہ ناروا لوڈشیڈنگ نے کاروبار کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔پیسکو حکام اب تک خاموش تھے۔اب اُنہوں نے خاموشی کوٹورتے ہوئے کہا ہے کہ چترال کے سرکاری اداروں میں سے چند ایک نادہندہ ہیں اس وجہ سے لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔چترال کے عوام اور کاروباری طبقے کا یہ طرہ امتیاز ہے کہ اُنہوں نے کبھی بلوں کی ادائیگی میں تاخیر نہیں کی۔اگر سرکاری ادارے نادہندہ نکلے ہیں تو اس کی سزا کاروباری طبقے اور عام صارفین کو نہیں ملنی چاہیئے۔تاجر برادری،کاروباری طبقہ اور عام صارفین کا جائز مطالبہ ہے جو سرکاری ادارہ یا دفتر نادہندہ ہے اس کی بجلی کاٹ دی جائے۔سرکاری دفتر کے نادہندہ ہونے کی سزا تاجر برادری اور عوام کو دینا پرلے درجے کی ناانصافی اور بڑا ظلم ہے۔عوام نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ جو بھی سرکاری ادارہ نادہندہ ہے اس کی بجلی کاٹ کر تاجر برادری اور عوام کو ناروا لوڈشیڈنگ سے نجات دی جائے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










