( چترال میل رپورٹ )پشاور: چترال میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، محکمہ موسمیات
پشاور:چترال میں درجہ حرارت میں آئیندہ 36گھنٹوں میںاضافے کیساتھ،موسلادھاربارشوں اور گلیشیئرپھٹنے کے امکانات۔محکمہ موسمیات
پشاور: چترال کے پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کیخدشات ہیں۔محکمہ موسمیات
پشاور: چترال سمیت سوات، دیر اپر اینڈ لوئر، کوہستان لوئر،کوہستان اپر اور کوہستان پالس میں ندی نالوں میں طغیانی کے خدشات ہیں۔محکمہ ریلیف
پشاور: گلیشیئر وادیوں میں رہنے والے عوام احتیاط کریں اور متعلقہ اداروں سے رابطے میں رہیں۔محکمہ ریلیف، خیبر پختونخوا
پشاور: ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں عوام ندی نالوں میں ممکنہ طغیانی کے مدنظر خود بھی دور رہیں اور جانوروں کو بھی دور رکھیں۔
پشاور:محکمہ ریلیف کا چترال سمیت، سوات، دیر اپر اینڈ لوئر، کوہستان، کوہستان پالس کے ضلعی انتظامیہ کو بھی محتاط رہنے کی ہدایت۔ محکمہ ریلیف
پشاور: سیاح چترال کے دورافتادہ وادیوں میں جانے سے گریز کریں۔ محکمہ ریلیف
پشاور: محکمہ ریلیف کا ضلعی انتظامیہ کو ضروری احتیاطی تدابیر اپنانے، ایمرجنسی سٹاف کی دستیابی اور برقت حکومتی امداد شروع کرنے کا الرٹ جاری۔محکمہ ریلیف، خیبر پختونخوا
پشاور: تمام متعلقہ اداروں کو بھی محتاط رہنے کی ہدایت، محکمہ ریلیف، خیبر پختونخوا
پشاور: عوام پی ڈی ایم اے،خیبر پختونخوا کے ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے نمبر 1700پررہنمائی کے لئے کسی بھی وقت رابطہ کر سکتے ہیں۔محکمہ ریلیف خیبر پختونخوا
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





