چترال(نمائندہ چترال میل) اغظم خان جنرل کونسلر یو سی تریچ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ صوبائی حکومت نے مساجد کے امام اور بزرگ شہریوں کو وضائف دینے کا اعلان کیا تھا۔اس کے لئے فوٹو لگا کر فارم بھروانے اور خون کے گروپ لکھنے اور شناختی کارڈ کی فوٹو سٹیٹ کا پی لگانے کی ہدایت کی گئی تھی۔جس کے لئے چترال کے دور دراز علاقوں سے لوگوں کو چترال شہر اکر بلڈ گروپ معلوم کر نے اور فوٹو نکالنے کیلئے لیبارٹیوں اورفوٹو شاپس کا چکر لگانا پڑا۔جس کی وجہ سے غریب اور بے روذگار لوگوں کا فی کس پانچ سے دس ہزار خرچہ اٹھانا پڑاتھا۔اپ چونکہ وفاق اور صوبے میں PTIکی مستحکم حکومت قائم ہے۔
لہذا حکومت اپنے اعلان کے مطابق تمام مساجد کے ایماء حضرات اور بزرگ شہریوں کو وضائف مقرر کرے۔ورنہ ہم عوامی نمائندے ان متاثرہ افراد کے ساتھ ملکر حکومت کے خلاف احتجاج پر مجبور ہونگے۔جس کی تمام زمہ داری موجودہ حکومت پر ہو گی۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





