چترال (نمائندہ چترال میل) اویر ارکاری میں آتشزدگی سے ایک گھر مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی جس سے گھر کے مکین مکمل طور پربے گھر ہوکر آسمان تلے رہنے پر مجبورہوگئے ہیں۔ آتشزدگی کی وجہ بجلی کی شارٹ سرکٹ بتائی جاتی ہے جبکہ وقوعہ رات کے وقت پیش آنے کی وجہ سے آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا کیونکہ آگ بجھانے کے لئے گاؤں کی رہائشی آنے تک آگ کے شعلوں نے گھر کے چار کمروں اور کیچن اور مال مویشی کے باڑ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا جبکہ ہمسایوں نے آگ کو دوسرے گھروں تک منتقل ہونے سے پہلے بجھانے میں کامیاب ہوگئے۔ گھر کے مالک موسیٰ خان کی ایک ہفتہ قبل ہی شادی ہوئی تھی۔
تازہ ترین
- ہومدروش کے رہائشی سے 1274 گرام چرس برامد ۔ چترال پولیس کی کامیاب کاروائی
- ہومخیبرپختونخوا حکومت کے ایک اور عوام دوست منصوبے ‘ احساس اپنا گھر’ پر عملدرآمد کے لیے محکمہ ہاوسنگ اور بینک آف خیبر کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے گئے
- مضامیندادبیداد۔۔ویٹی کان کی سلطنت۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔”جی ایچ ایس ورکھوپ ایک مثالی ادارہ”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامینداد بیداد۔۔ اٹلی اور نشاۃ ثا نیہ۔۔ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومٹریفک پولیس ڈرائیونگ سکول لوئر چترال کا پہلا بیچ کامیابی سے مکمل.
- مضامینداد بیداد۔۔مٹے نا میوں کے نشان کیسے کیسے۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوٹ اویر آتشزدگی حادثہ، قاری فیض اللہ چترالی کا متاثرہ خاندان کیساتھ تعاون کا اعلان
- ہومپی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اپنے بھائیوں کے رنج اور دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ وجیہ الدین
- مضامینداد بیداد۔۔روم اور شاعر۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی