چترال (نمائندہ چترال میل) ملک کے معروف ماہرنفسیات پروفیسر ڈاکٹر خالد مفتی ایک روزہ دورے پر ہفتے کے دن چترال پہنچ رہے ہیں جس کے دوران وہ گورنمنٹ ہائی سکول چترال کے ہال میں ‘ذہنی صحت ‘کے موضوع پر ایک خصوصی لیکچر دیں گے جبکہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے احاطے میں فری میڈیکل کیمپ بھی لگائیں گے جہاں وہ ذہنی مریضوں کا معائنہ کریں گے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین نے کہاکہ چترال کے نوجوانوں میں خودکشی کی بڑھتی ہوئی واقعات کے پیش نظر ڈاکٹر خالد مفتی کا دورہ چترال انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ لیکچر اور میڈیکل کیمپ کے لئے انتظامات کو آخری شکل دئیے جارہے ہیں تاکہ ذیادہ سے ذیادہ لوگ اس سے مستفید ہوسکیں۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





