پشاور(نمائندہ چترال میل)متحدہ مجلس عمل چترال کے ممبر قومی اسمبلی مولانا عبد الاکبر چترالی نے چیئر مین نیشنل ہائی وے اتھارٹی سے اسلام آباد میں ان کے دفتر میں ملاقات کی ملاقات میں لواری ٹنل میں آمدورفت کے سلسلہ میں شیڈول کا بہانہ بنا کر چترال کے باشندوں سے اذیت ناک سلوک جاری رکھنا کئی کئی گھنٹے بلا وجہ روک کر رکھا جاتا ہے ٹنل کے دونوں اطراف با لخصوص چترال کی اطرف روڈزمیں سست روی سے جاری تعمیراتی کام کو تیز کرنے، اَیون بمبوریت، چترال گرم چشمہ اور بونی اور شندور روڈز پر تعمیراتی کام کا جلد آغاز کرنے اور دروش چترال روڈ کی فوری توسیع و پختگی پر بات چیت ہوئی چیئر مین این ایچ اے نے مولانا چترالی کو یقین دھانی کرائی کہ جلد ہی مذکورہ بالا خدشات کو دور کرنے کی کوشش کی جائے گی اور چترال کے ان اہم مسائل پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات