چترال (نذیرحسین شاہ نذیر)ممبرتحصیل کونسل یوسی چرون سردارحکیم نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ پیڈواپرچترال میں بجلی سپلائی کاواحدادارہ ہے اورحال ہی میں گولین گول سے بجلی فراہم کرنے کے لئے پیڈوکی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔لیکن انتہائی افسوس کے ساتھ یہ کہناپڑتاہے کہ اس اہم ادارے کے پاس نہ اسپرٹرانسفرمرزہیں اورنہ دیگراسپیرپارٹس موجودہیں۔انہوں نے کہاکہ ٹرانسفرمرخراب ہونے کی صورت میں عوام کوکئی دنوں تک بجلی سے محروم رکھاجاتاہے اوراس ادارے کے متعلقہ ذمہ دارلوگ بھی عوام کودستیاب نہیں ہیں۔عوام کوبجلی میٹرزاورپول وغیرہ کے سلسلے میں انتہائی مشکلات ہیں۔حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں ذمہ داراہلکارکوڈیوٹی پرپابندکیاجائے اورعوام کوبجلی کے متعلقہ سہولیات فراہم کیاجائے۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





