چترال(نمائندہ چترال میل) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارٹی ترجمان اور انسانی حقوق کے رہنما نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے چترال پشاور،چترال دیر ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی لانے میں ضلعی انتظامیہ کی ناکامی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ لواری ٹنل عام ٹریفک کے لئے کھولنے کے بعد دو گھنٹے فرق آنے،لواری ٹاپ چڑھتے اور اُترنے میں جو بھاری فیول کا خرچہ آتا تھا اُس میں کمی آنے کے باوجود ٹرانسپورٹروں کی طرف سے سابقہ بھاری قیمت اور کرایہ وصول کررہے ہیں۔مگر ضلعی انتظامیہ ٹرانسپورٹروں کے سامنے بے بس نظر آرہا ہے۔اُنہوں نے ڈپٹی کمشنر چترال سے کرایوں میں فوری کمی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





