انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد چترال میں سب کیمپس کھولنے اور الدعوۃ اکیڈیمی کابھی دفتر قائم کرنے کے حوالے سے ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ کے زیر صدارت اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد چترال میں سب کیمپس کھولنے اور الدعوۃ اکیڈیمی کابھی دفتر قائم کرنے کے حوالے سے ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ کے زیر صدارت اجلاس جمعرات کے روز منعقد ہواجس میں الدعوۃ اکیڈیمی کا نمائندہ ڈاکٹر ظہیر الدین بہرام، ڈسٹرکٹ اکاونٹس افیسر افسر علی خان، انجمن ترقی کھوار کے صدر شہزادہ تنویر الملک، سوشل سیکٹر کے رحمت غفور بیگ اور پروفیسر شمس النظر فاطمی اور عبیر احمد اور چترال پریس کلب کے صدر ظہیرالدین نے شرکت کی۔اجلاس میں بتایا گیا کہ گزشتہ سال اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر کے چترال آمد کے موقع پر ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے سربراہ نے انہیں چترال میں یونیورسٹی کا سب کیمپس کھولنے کی تجویز پیش کی تھی جسے بعد میں تحریر ی صورت میں بھی بھیجا گیا۔ اجلاس میں اس سلسلے میں پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے دوبارہ شیخ الجامعہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور م

Exif_JPEG_420