دنیا بھر میں پاکستان کا 70وا ں یوم ازادی جوش و خروش کے ساتھ منا یا گیا افغانستان بھا رت بر طا نیہ سمیت کئی مما لک میں پا کستا نیو ں نے جشن ا زا دی کی تقریبا ت کا انعقاد کیا جبکہ سفا رتخا نو ں میں خصو صی تقریبا ت منعقد کی گئیں جن میں یوم اذادی کی خو شی میں کیک کا ٹنے کے علا وہ پر چم کشا ئی بھی کی گئی بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں پاکستا نی ہائی کمیشن میں پاکستان کے 70ویں یوم ازاد ی کا جشن منا یا گیا ا س حوالے سے پاکستانی ہائی کمیشن کے سبز ہ زار میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں بھارت میںتعینا ت قا ئم مقام پاکستانی ہائی کمشنر سید حیدر شاہ نے پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کی پرچم کشائی کی اس موقعہ پر قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنر سید حیدر شاہ نے صدر پاکستان ممنون حسین اور وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی جانب سے جشن ازادی کے حوالے دیا جانے والا پیغام پڑھ کر سنایا امریکہ جاپان چین سعودی عرب سمیت دنیا بھر کے دیگر ممالک کے پاکستانی سفارت خانوں میں بھی پاکستان کا 70ویں یوم ازادی قومی جذبے اور ملی جوش و خروش کے ساتھ منا یا گیا اور اس حوالے سے مختلف تقر یبات کا انعقاد کیا گیا اقوام متحدہ میں پاکستان کی یوم ازادی کا جشن پہلی با ر منایا گیا اقوام متحدہ میں پاکستان کے یوم ازادی کی تقریب میں 200سے زائد ممالک کے نمائندے شریک ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے جب اقوام متحدہ میں پاکستان کے یوم اذادی کا جشن منایا گیاملیحہ لودھی نے کہا کہ جشن ازادی کی تقریب کا پیغام دنیا میں امن اور خوشحالی ہے کویت میں پاکستانی سفارت خانے میں بھی یوم ازادی کی تقریب ہوئی جس میں پاکستانی سفیر غلام دستگیر نے پر چم کشائی کی انڈونیشیا کے دارلحکومت جکارتہ میں پاکستانی سفارت خانے میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی جس میں پاکستانی سفیر عاقل ندیم نے سبز ہلالی پرچم کی پرچم کشائی کی افغانستا ن کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارت خانے میں بھی جشن ازادی کے حوالے سے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا کابل میں تعنیا ت پاکستانی سفیر نے سبز ہلالی پرچم کی پر چم کشائی کی اس موقع پر پاکستانی سفیر نے صدر پاکستان اور وزیراعظم پاکستا ن کا پیغام پڑ ھ کر سنایا تقریب کے مہمان خصوصی گورنر خیبر پختون خواہ اقبال ظفر جھگڑ ا تھے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات