چترال(نمائندہ چترال میل) چترال کے وکلاء نے چترال میں بجلی کے عدم دستیابی اور گولین دومیگاواٹ سے بجلی چترال شہر کو فراہم نہ کرنے پر منگل کے روز احتجاجی جلوس نکالا۔جلوس مختلف جگہوں سے ہوتے ہوئے بازار پُل پر جلسہ کی شکل اختیار کی۔احتجاجی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے۔عبدالولی ایڈوکیٹ،صدر بار ساجد اللہ ایڈوکیٹ اورنیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایس آر ایس پی پر شدید تنقید کیا۔اور کہا کہ ایس آر ایس پی نے منصوبے پر35کروڑ روپے خرچہ کرنے کے باوجود عوام کو ڈھائی سال گذرنے کے باوجود بجلی فراہم کرنے میں ناکام رہا۔اُنہوں نے ضلعی انتظامیہ اورڈسٹرکٹ گورنمنٹ پر اس معاملے پر سیاست بازی کا الزم لگایا۔مظاہرین نے کتبے اُٹھائے تھے جس میں ایس آر ایس پی 35کروڑروپے کا حساب دو اور واپڈا مردہ باد،ایم این اے،ایم پی ایز،ضلع ناظم مردہ باد،صوبائی ومرکزی حکومت مردہ باد کے نعرے درج تھے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات