ڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل )ڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد۔

اردلی روم میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ نے پولیس جوانوں کے جائز عرض ومعروض سن کر ان کے بروقت حل کے لئے احکامات جاری کئے۔

محکمہ پولیس کے قواعد و ضوابط کے تحت ماتحت پولیس جوانوں کو درپیش مسائل عرض و معروض سننے کے لئے ڈی۔پی۔او لوئر چترال کے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔

پولیس جوانوں نے اپنے جائز عرض و معروض اور درپیش مسائل سے ڈی۔پی۔او لوئر چترال کو آگاہ کیا۔

شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ڈسٹرکٹ لوئر چترال پولیس