1 کلو 265 گرام چرس برآمد۔ چترال پولیس کی کامیاب کاروائی

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل )ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل بمبوریت حسن اللہ کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ ایون SI بلبل حسن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چتر پل پر دوران ناکہ بندی ملزم عامر سہیل ولد عبداللہ اور ملزمہ نسیمہ بی بی زوجہ عبداللہ ساکنان موڑدہ ایون کے قبضے سے 1 کلو 265 گرام چرس برامد۔

ملزمان گرفتار, مزید تفتیش جاری

لوئر چترال پولیس کا عزم, منشیات سے پاک لوئر چترال