دروش چترال میں فلسطینی رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف زبردست احتجاجی جلسہ

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل)جمعیت علماء اسلام پاکستان کی اپیل پر ملک کے دیگر حصوں کی طرح دروش چترال میں بھی فلسطینی راہنمااسما عیل ہا نیہ کی شہادت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف زبردست احتجاجی جلسہ ہوا جس میں بہت بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کیں جلسے سے جمعیت علماء اسلام کے راہنما مولانا عبدالسمیع قاری جمال عبدالناصر مولانا محمود الحسن اور تحصیل چیرمین سید فرید جان ایڈووکیٹ نے بھی خطاب کیا.مقر ر ین نے اس واقعے پر شد ید الفا ظ میں مزمت کیں.