چترال (ظہیر الدین سے) جمعہ کے روز چترال سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔ ون کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے والوں میں مولانا عبدالاکبر چترالی، خدیجہ بی بی، تقدیرہ خان رضاخیل، شہزادہ افتخار الدین، عبداللطیف، سلیم خان، رحمت غازی خان، عالمزیب ایڈوکیٹ شامل ہیں جبکہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے۔ون چترال اپر سے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے ثریا بی بی، رحمت غازی خان، معراج خان، محمد وزیر، عبداللطیف،سید مختار علی شاہ، پی پی پی سے تعلق رکھنے والے شیر حسین، خلیل اللہ اور سراج علی خان ایڈوکیٹ، پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے حاجی غلام محمد اور دوسروں میں حزب اللہ اور صاحب الدین شامل ہیں جبکہ جے یو آئی کی طرف سے اب تک قومی اسمبلی اور اپر چترال سے صوبائی اسمبلی کے لئے کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائی ہے۔ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے۔ ٹو چترال لویر کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں میں سلیم خان، عالمزیب خان ایڈوکیٹ، زاہد جاوید، امین الرحمن، محمد حسین، خوش محمد، شجاع الدین برہان، محمد قاسم، شکور محمد، مہتر چترال فاتح الملک علی ناصر شامل ہیں۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



