چترال (نما یندہ چترال میل) الخدمت فاونڈیشن اسکول سسٹم قتیبہ کیمپس دنین چترال میں اسکولنگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گزشتہ سال کے فارغ التحصیل اسٹوڈنٹس کیلیے کنووکیشن کا انعقاد کیا گیا۔اس پروقار تقریب میں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ فیمل چترال کے سب ڈیویشنل ایجو کیشن افیسر مسرت جمال بحیثیت صدر محفل، مہروالنسا ء پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہا ئی اسکول بمبوریت بحیثیت مہمان خصوصی، گیسٹ آف ایمیننس ایس ڈی ای اوشکیلہ انجم،شازیہ خان پرنسپل الخدمت فاونڈیشن اسکول سٹی کیپمس چترال،ایکس قتیبین اسٹوڈنٹ و اے۔ ایس۔ڈی۔ اورابعہ عیسیٰ، اسکول ہذا کی ایک اور اسٹوڈنٹ ڈاکٹر فریال قادر، طاہرہ گل لیکچرر گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چترال، ممتاز بانو پرنسپل اسلام آباد سِلک روٹ اسکول چترال، والدین اور اسٹوڈنٹس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔تقریب میں مہمان گرامی کیساتھ اسٹوڈنٹس کو بھی Convocation Gowns کیساتھ Qutaibian Mufflers بھی پہنا ئے گئے۔
تازہ ترین
- ہوم1 کلو 265 گرام چرس برآمد۔ چترال پولیس کی کامیاب کاروائی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔ “ڈر لگتا ہے “
- ہوم6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے لوئر چترال پولیس لائن میں خصوصی پروگرام کا انعقاد۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔”اساتذہ کا گل دستہ ایبٹ آباد میں “۔
- ہومکوغذی کے مقام پر حادثہ،، ایک شخص جاں بحق،، مزید تفصیلات ۔۔۔
- ہوممحکمہ تعلیم کی جانب سے ای-ٹرانسفر پالیسی کا باقائدہ اجرا کر دیا گیا۔
- ہومآل پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین سب ڈویژن چترال کی طرف سے پیسکو ملازمین سانحہ صوابی کے خلاف چترال پریس کلب میں احتجاج ریکارڈ، بھرپور الفاظ میں مذمت
- ہومدیانتداری اور ایمانداری کی اعلی مثال قائم کرنے والے نوجوان کو لوئر چترال پولیس کی جانب سے تعریفی اسناد.
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاویدحیات۔۔۔۔۔شیر علی خان درانی۔۔شاعر خوش مزاج۔
- ہومماں و دودھ کی افادیت کے حوالے سے عالمی مہینے کی مناسبت سے چترال لوئر میں سیمنار و آگاہی واک کا اہتمام۔