چترال ایک اور نوجوان نے خود کشی کر لی.

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) چترال ایک اور نوجوان نے خود کشی کر لی۔تفصیلا ت کے مطا بق چترال کے گاوں بروز گمبس کے رہا یشی کلاس نہم کے طالب علم کاشف ولد ضیاء حیات نے منگل کی رات اپنے گلے میں پھندا ڈالکر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ فوری طور پر خود کشی کی وجہ معلوم نہ ہو سکی،چترال پولیس تھا نہ چترال اس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔