استارو تورکھو کے معروف سماجی شخصیت حاجی خان ٹھیکدار پیر کے روز مختصر علالت کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں انتقال کرگئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) استارو تورکھو کے معروف سماجی شخصیت حاجی خان ٹھیکدار پیر کے روز مختصر علالت کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ وہ بارسلونا میں مقیم بزنس مین نبی خان اور ریٹائرڈ ٹیچر محمد ایوب کے والد بزرگوار تھے۔ انہیں منگل کے روز آبائی گاؤں استارو میں سپرد خاک کیا جائے گا۔