چترال (نما یندہ چترال میل) لویر چترال کے وادی شیشی کوہ کے گاؤں ڑاؤ میں دو بہن بھائی جمعرات کے روز سکول جاتے ہوئے پیدل پل سے گرکر جان بحق ہوگئے جن کی لاشیں بعد میں دریا سے برامد کرلئے گئے۔ یونین کونسل شیشی کوہ کے سابق ناظم سہراب خان کے مطابق ڑاؤ گاؤں کی رہائشی شیر عالم کا آٹھ سالہ بیٹا سلمان اور بارہ سالہ بیٹی شازیہ بی بی سکول جاتے ہوئے پیدل پل عبور کرتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھ سکنے کی وجہ سے دریا میں گرگئے۔موقع پر موجود افراد نے دریامیں طغیانی کی وجہ سے بہن بھائیوں کو نہ زندہ نہ بچاسکے۔ دونوں بچوں کی تدفین کے وقت رقت امیز مناظر دیکھنے میں آیا جہاں گاؤں کا ہر آنکھ اشکبار تھا.
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مزدوروں کا دن
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”زندگی سے ڈرو“۔۔
- سیاستلویر چترال میں تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کی ہے۔
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نظر آنے والے کام
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے
- ہومڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین کے دفتر میں مختلف آفات کے سبب فوت ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کئے گئے
- ہوملویر چترال میں حفاظتی ٹیکے کا عالمی ہفتے کا آغاز آگہی واک سے کردیا گیا
- ہومداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔عبد الغنی دول ما ما