چترال پریس کلب کے آفس سیکرٹری سید نذیر حسین شاہ کے والدسید معظم شاہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نمائندہ چترال میل) چترال پریس کلب کے آفس سیکرٹری و مشرق ٹی وی کا نامہ نگار اور ڈیلی چترال کے چیف ایڈیٹر سید نذیر حسین شاہ کے والدسید معظم شاہ مختصر علالت کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 72 سال تھی جنہیں ان کے آ بائیگاوں پترانگاز یارخون میں جمعہ کے روز سپردِ خاک کیا جائے گا۔