حاجی میر اعظم ٹھکیدار تریچ زوندرانگرام حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے.

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نمائندہ چترال میل) حاجی میر اعظم ٹھکیدار تریچ زوندرانگرام حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ ا نہیں جمعرات کے روز ابائی گاوں زوندرانگرام تریچ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔