بونی (نما یندہ چترال میل) اسسٹنٹ کمشنر مستوج ا پر چترال کے دفتری عملے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ایک ہفتے کے لئے دفتر کوsealed کردیا گیا۔ تحصیلدار مستوج ربنواز خان کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے پر اسسٹنٹ کمشنر مستوج ثقلین سلیم نے contact tracing کے سلسلے میں جملہ دفتری عملے کے ساتھ دو دن پہلے Covid-19 کا ٹیسٹ کیا تھا۔ جس کے نتیجے میں موصول شدہ رپورٹ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر آفس بونی کے 4 اہلکاروں کا ٹیسٹ مثبت ایا اور ان سب کو گھروں میں isolat کیا گیا۔ اس طرح ڈپٹی کمشنراپر چترال کے شاہ سعود کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر بونی آفس 7دنوں کے لئے sealed کردیا گیا۔ لہذا جملہ عوام کسی ایمرجنسی کام کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر افس اپر چترال کورجوع کرسکتے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر افس آج سے اگلے جمعہ تک sealed ہوگا۔
تازہ ترین
- ہومکلرز آف چترال کی طرف سے مارخور رمضان فٹسال لیگ سیزن ون 2026 کا گرانڈ فائنل کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
- ہومپاکستان اسٹیٹ آئل ڈپو لوئر چترال میں موک ایکسرسائز عمل میں لایا گیا
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی جانب سے سٹی بازار چترال میں غلط پارکنگ اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز
- مضامیناولاد کی تربیت اور صحبتِ بد سے بچاؤ: قرآن و سنت کی روشنی میں۔۔بشیر حسین آزاد
- مضامینرشوت: ایک سماجی کینسر اور شرعی نقطہ نظر۔۔۔بشیر حسین آزاد۔
- مضامینعالمی بحران اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں: صبر و تحمل کی ضرورت۔۔ تحریر بشیر حسین آزاد
- ہومچترال: سال 2026 کے لیے صدقہ فطر کے ریٹس کا اعلان،کم از کم شرح 240 روپے مقرر
- مضامینحرصِ مال اور رشتوں کا زوال: اسلامی تعلیمات کی روشنی میں۔۔بشیر حسین آزاد۔۔
- ہومچترال کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے افغانستان کی طالبان حکومت کی حالیہ سرحدی جارحیت اور بلا اشتعال فائرنگ کے خلاف چترال شہر میں ایک عظیم الشان احتجاجی جلوس نکالا
- ہوم*ضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری


