چترال پولیس کے ریٹائرڈ انسپکٹر علی مراد کو بدھ کے روز ان آبائی گاؤں پسون وریجون میں سپرد خاک کیا گیا

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) چترال پولیس کے ریٹائرڈ انسپکٹر علی مراد کو بدھ کے روز ان آبائی گاؤں پسون وریجون میں سپرد خاک کیا گیا جوکہ گزشتہ دن پشاور کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے تھے۔ مرحوم چترال پولیس کے انتہائی قابل اور ایماندار افسروں میں شمار کئے جاتے تھے۔ وہ سکول ماسٹر محمد اسلام کے بڑے بھائی تھے۔