محکمہ سیاحت کا بروغل فیسٹیول چترال میں حالیہ سیلاب کے باعث ملتوی

Print Friendly, PDF & Email

( چترال میل رپور ٹ)طوفانی بارشیں اورسیلابی صورت حال
پشاور:محکمہ سیاحت کا بروغل فیسٹیول چترال میں حالیہ سیلاب کے باعث ملتوی
پشاور: اپر چترال میں 5 ستمبر سے شروع ہونے والا دو روزہ بروغل فیسٹیول اب 12 اور 13 ستمبر کو منعقد ہوگا،حکام
پشاور:فیسٹیول میں مختلف کھیلوں کی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا،حکام
پشاور:فیسٹول میں بروغل وادی کا منفرد کھیل یاک پولو، کرکٹ، فٹبال، بزکشی، میراتھن ریس رسہ کشی،،گھوڑا پولومقابلے ہونگے
پشاور: بروغل فیسٹیول میں شریک ہونے والے سیاحوں کیلئے خصوصی طور پر ٹینٹ ویلیج کا قیام عمل میں لایا جائے گا،حکام