امیر جماعت اسلامی سراج الحق یکم اکتوبر کو چترال کا دورہ کریں گے

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) امیر جماعت اسلامی سراج الحق یکم اکتوبر کو چترال کا دورہ کریں گے۔اور مُراد اسٹیڈیم دروش میں صبح دس بجے شمولیتی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اس سلسلے میں جماعت اسلامی حلقہ چترال اپنے قائد سراج الحق کی استقبال کیلئے ابھی سے تیاریاں شروغ کردی ہیں۔