چترال (نمائندہ چترال میل) جب محنت، لگن اور انتھک کوششوں کی بات کی جائے تو چترال کی طلباء و طالبات کا نام ہمیشہ سرفہرست رہا ہے۔ اسی طرح چترال کا ایک اور ہونہار قابل فخر سپوت مولانا مفتی محمدسہیل انجم انے اپنی قابلیت اور بھرپور لگن کی بناء پر چترال یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات میں ٹاپ کرکے گولڈ میڈل کیلئے اپنے آپ کو نامزد کیا۔ یا درہے موصوف کا تعلق گاؤں بکرآباد چترال سے ہے۔ اور آجکل چترال کامرس کالج میں بطور لیکچرر اسلامیات اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو اللہ تعالی کی مہربانی، والدین کی دعاؤں او راساتذہ کی بہترین رہنمائی اور اپنی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا۔
تازہ ترین
- ہومچترال میں خودکشی کی رجحان میں کمی لانے کے لئے لویر پولیس نے پریونٹیو ڈیسک قائم کردیا ڈیسک کاباقاعدہ افتتاح ریجنل پولیس افیسر ملاکنڈ محمد علی خان نے کی
- ہومگرم چشمہ کے مقام پر پولوگراونڈ کا مسئلہ حل نہ ہونے پر سول سوسائٹی کے نمائندوں اور کارکنان کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگئی
- ہومچترال میں ٹیکس کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے چترال کو پچاس سال مزید ٹیکس سے مثتثنی قرار دینے کا مطالبہ۔ پریس کانفرنس
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔”تعلیم کے دورازے اور غریب“..
- ہوممالاکنڈ ڈویژن میں مجوزہ ٹیکسوں کے نفاذ کے حوالے سے گورنر خیبر پختونخواہ نے اجلاس طلب کر لیا ہے۔ انجنئیر فضل ربی جان صدر پی پی پی
- ہومانتقال پرملال۔۔مفتاح الدین (المفتاح مڈیسن اسٹور اتالیق بازار چترال)ساکن زرگراندہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
- ہومڈھائی ہزار سال قدیم کالاش فیسٹول جو شی (چلم جوشٹ) ڈھول کی تھاپ پر نوجوان مردو خواتین کی گلے میں باہیں ڈال کر رقص،سریلی گیتوں اور اپنی رنگینیوں کے ساتھ کالاش ویلی بمبوریت کے مرکزی مقام بتریک میں اختتام پذیر ہوا
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔