چترال (محکم الدین) ملک کی معروف کرکٹر اور شاہد افریدی فاونڈیشن کے چیف ایگزیکٹیو شاہد افریدی نے اپنے دورے کے دوسرے روز دروش میں کرونا وائرس متاثرین میں امدادی راشن پیکیج تقسیم کئے۔ شاہد افریدی گذشتہ رات کو چترال نگر پہنچنے کے بعد نگر فورٹ میں قیام کیا۔ اور بدھ کیروز انہوں نے دروش کے پسماندہ ترین علاقہ لاوی کے تیس خاندانوں میں خوراک کے پیکیج تقسیم کئے۔ شاہد افریدی بعد ازان چترال خاص کیلئے روانہ ہوئے۔ جہاں وہ قیام کریں گے۔ اور متاثرین میں امدادی پیکیج تقسیم کریں گے۔ شاہد افریدی نے گذشتہ روز اپنے ایک ویڈیو پیغام میں چترال کے متاثرین میں امدادی اشیاء کی تقسیم کے سلسلے میں خود چترال آنے کی اطلاع دی تھی۔ جسے انہوں نے حقیقت کرکے دکھلایا۔ جب کہ اس سے قبل ایک اور کرکٹر کو چترال آنے کی اجازت کمشنر ملاکنڈ کی طرف سے نہیں دی گئی تھی۔ جس سے وہ ناراض لوٹ گئے تھے
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔۔۔”ہمارے ہاں خدمت کا صلہ“۔۔۔۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مزدوروں کا دن
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”زندگی سے ڈرو“۔۔
- سیاستلویر چترال میں تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کی ہے۔
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نظر آنے والے کام
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے