پشاور الیکٹرکٹ سپلائی کمپنی (پیسکو) کے مطابق بدھ کے روز چترال جو ٹلشٹ میں بجلی بند رہے گی۔

Print Friendly, PDF & Email

پشاور (نمائندہ چترال میل) پشاور الیکٹرکٹ سپلائی کمپنی (پیسکو) کے مطابق بدھ کے روز چترال جو ٹلشٹ میں بجلی بند رہے گی۔چیف ایکزیکٹیو افیسر پیسکو کے دفتر سے جاری سرکولر کی روشنی میں 132کیوی گریڈ اسٹیشن جوٹلشٹ پر دوپہر 1بجے سے لیکر سہ پہر 4 بجے تک 4 گھنٹے بجلی کی ترسیل منقطع رہے گی جس سے 11 کے وی جوٹلشٹ چترال ایکسپریس لائن پر منحصر علاقے متاثر ہونگے