راغ کے مقام پر المناک حادثے پر اظہار افسوس، اور ہر قسم کے تعاون کیلئے یقین دہانی۔ رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن، انعام میمن

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) چترال سے رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن اور جے یو آئی ضلع چترا ل کے جنرل سیکرٹری حافظ انعام میمن نے ایک اخباری بیان کے ذریعے چترال کے مقام راغ میں المباک حادثے پر اپنی طرف سے گہرے رحم و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا غم زدہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہیں۔انہوں نے اپنی طرف سے غم زدہ خاندانوں کے ساتھ ہر قسم کی تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔