چترال (نمائندہ چترال میل) صدرپاکستان پیپلزپارٹی یونین کونسل ارندو حاجی غازی خان کی انتھک کوششوں سے عوامی نیشنل پارٹی ارندوگول کے سینئررہنماملک ظفرخان مشوانی 200اورمسلم لیگ (ن) اکروئے ارندوکے رضاء خان اورمحمدظاہرخان 80افرادکی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کااعلان کردیا۔پارٹی کے ضلعی دفترمیں ضلعی انفارمیشن سیکرٹری قاضی فیصل احمد،قاضی وقاص احمد،چیئرمین موری اوردیگرنے انہیں ہارپہناکرخوش آمدیدکہا اور کہاکہ ارندو دراصل پہلے سے پی پی پی کا گڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ارندو سمیت دوسرے سرحدی علاقوں کے عوام اب اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ پی پی پی ہی غریبوں کی واحد جماعت ہے جوکہ ترقی پر یقین رکھتی ہے اور 25جولائی کو ان علاقوں کے عوام تیر پر مہر لگاکر بھٹو شہید کے ساتھ اپنی والہانہ محبت کا اظہار کریں گے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔۔۔”ہمارے ہاں خدمت کا صلہ“۔۔۔۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مزدوروں کا دن
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”زندگی سے ڈرو“۔۔
- سیاستلویر چترال میں تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کی ہے۔
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نظر آنے والے کام
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے