21اپریل کوصبح ساڑھے 10بجے چترال پریس کلب کے زیر اہتمام مہراکہ پروگرام میں سابق ایم پی اے فوزیہ بی بی مہمان خصوصی ہوں گی

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل)21اپریل کوصبح ساڑھے 10بجے چترال پریس کلب کے زیر اہتمام مہراکہ پروگرام میں سابق ایم پی اے فوزیہ بی بی مہمان خصوصی ہوں گی۔ اس پروگرا م میں شرکت کے لئے سب کو پریس کلب انتظامیہ کی جانب سے دعوت دی جاتی ہے۔