چترال (نمایندہ چترال میل) الیکشن 2018کیلئے مختلف پارٹیوں کی طرف سے امیدواروں کی نامزدگی کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی چترال کے صدر سلیم خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا۔ کہ آنے والے الیکشن میں قومی اسمبلی NA-1کی نشست کیلئے اُنہیں پارٹی کی طرف سے نامزد کیا ہے۔ جبکہ حاجی غلام محمد پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی نشست PK-1چترال کے امیدوار نامزد کئے گئے ہیں۔ سلیم خان اور حاجی غلام محمد نے اپنی نامزدگی کے بعد آج بروز جمعرات کارکناں پیپلز پارٹی کا اجلا س طلب کیا ہے،۔ تاہم اُن کا کہنا ہے۔کہ کاغذات نامزدگی کل جمعہ کے روز داخل کئے جائیں گے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



