انتقال پُر ملال: زوجہ امیر الحق ساکن زرگراندہ انتقال کرگئی۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نمائندہ چترال میل)زوجہ امیرالحق ساکن زرگراندہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئی۔مرحومہ محمد حسین خان(کیمسٹ)انورحسین اور ڈاکٹر اقبال حسین کی بہن،اعجازالحق (میڈیکل ریپ)کی والدہ،نور الحق (شینو)عبدالخالق کی بھابھی،کامران خان،اجمل،شہاب الدین،انعام الحق کی چچی،انشا احمد(الفلاح بینک چترال) اورشاہ حسین کی ساس تھی۔ انہیں بدھ کے روز سپرد خاک کر دیا گیا۔