چترال (محکم الدین) الیکشن 2018کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر چترال اسد حمید بنگش نے پیر کے روز این اے ون چترال اور پی کے ون چترال کے ریٹرننگ آفیسران اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسران سے اپنے آفس میں حلف لیا ۔ اس موقع پر محمد خان ایڈیشنل سیشن جج چترال ریٹرننگ آفیسر این اے ون چترال ، عابد زمان سنئیر سول جج چترال ریٹرننگ آفیسر پی کے ون چترال ، منہاس الدین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر این اے ون چترال،شاہد حسین پی ایس او ٹو پی ڈی چترال یونیورسٹی اسسٹنٹ ریٹرننگ آ فیسر این اے ون چترال، صاحب الرحمن پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول بونی اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر پی کے ون اور ساجد نواز اسسٹنٹ کمشنر چترال اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر پی کے ون نے اپنے عہدے اور ذمہ درایوں کا حلف لیا۔ جو الیکشن 2018کیلئے اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔۔۔”ہمارے ہاں خدمت کا صلہ“۔۔۔۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مزدوروں کا دن
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”زندگی سے ڈرو“۔۔
- سیاستلویر چترال میں تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کی ہے۔
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نظر آنے والے کام
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے