انتقال پرملال،،،،،،عظیم اللہ سابق زراعت افیسر AKRSP چترال حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گیےء۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمایندہ چترال میل)عظیم اللہ سابقہ ایگلرکلچرآفیسر AKRSP چترال حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ان کی عمر 49برس تھی مرحوم کا تعلق تورکہو سے تھا ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات دن 2 بجے دواشیش جعور میں ادا کی جائے گی اللہ پاک مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ نصیب فرما ئیں -امین